وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کے رہائشی نوجوانوں کو بڑا ’ تحفہ ‘ دینے کا اعلان کر دیا

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کے لیے ہم ایک کرکٹ گراو¿نڈ تیار کروا رہے ہیں۔



سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔عمران خان نے بتایا کہ بنی گالہ کے نوجوان کے لیے ایک کرکٹ گراو¿نڈ تیار کروا رہے ہیں، انہوں نے کرکٹ گراونڈ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

Opps tech

I am a student of electrical technology in university of Sargodha. i am interested in electronics and Arduino based projects. also found of help full material to share with others

Post a Comment

Previous Post Next Post