دورہ انگلینڈ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی کورونا رپورٹ منفی آگئی


لندن( آن لائن ) انگلینڈمیں موجودپاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی کوروناٹیسٹنگ کی رپورٹ منفی آگئی۔قومی سکواڈکے کوروناٹیسٹ انگلینڈپہنچنے پرلیے گئے تھے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی تین روزہ روم آئسولیشن کے دوران دوسری کوروناٹیسٹنگ آج ہو گی جبکہ کل سے ڈربی میں ٹریننگ سیشنز کاآغاز ہوگا۔کورونا رپورٹ منفی آنیوالے کھلاڑی ٹریننگ سیشنز میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ سکواڈ6 جولائی کوکارڈف جائے گا اورقومی ٹیم انگلینڈکیخلاف پہلا ون ڈے8 جولائی کو کھیلے گی۔

Opps tech

I am a student of electrical technology in university of Sargodha. i am interested in electronics and Arduino based projects. also found of help full material to share with others

Post a Comment

Previous Post Next Post