ماضی کی معروف اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کر گئیں

لاہور (  آن لائن ) ماضی کی معروف اداکارہ بیگم خورشید شاہ انتقال کر گرئیں ، بیگم خورشید شاہد کا انتقال حرکت قبل بند ہو جانے کے باعث ہوا۔بیگم خورشہد شاہد اداکار سلمان شاہد کی والدہ ہیں ۔

بیگم خورشید 19نومبر 1931کو پیدا ہوئیں ، انہوں نے اپنی فنی زندگی کا سر آل انڈیا ریڈیو سے شروع کیا اور آواز کا جادو جگایا ، وہ روشن آرا بیگم کی شاگرد تھیں ، بعد ازاں انہوں نے ٹیلی وژن پر اداکارہ کے جاہر بھی دکھائے ، فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی کے نام سے ان کا ڈرامہ آج بھی لوگوں کو یاد ہے ۔ انہوں نے چنگاری اور بھولا ساجن سمیت متعدد فلموں میں کام کیا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے اداکارہ کو 1995 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

Opps tech

I am a student of electrical technology in university of Sargodha. i am interested in electronics and Arduino based projects. also found of help full material to share with others

Post a Comment

Previous Post Next Post